مرتبۂ واحدیت
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - تنہا یا اکیلے ہونے کا درجہ یا مقام، اسماء و صفات میں یکتا و یگانہ ہونے کی بلند کیفیت خداوند تعالیٰ سے مخصوص و منسوب مقام۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - تنہا یا اکیلے ہونے کا درجہ یا مقام، اسماء و صفات میں یکتا و یگانہ ہونے کی بلند کیفیت خداوند تعالیٰ سے مخصوص و منسوب مقام۔